Browsing Category
Sports
حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس…
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
سماجی رابطے کی!-->!-->!-->…
پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔
تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان!-->!-->!-->…
پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں…
پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو!-->…
پہلا ٹی 20, ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں شکست
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی!-->…
مداح مختلف رنگوں کی جرسیاں پہنتے ہیں، مگر کھیل انہیں…
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔
شاہد آفریدی کی موجودگی!-->!-->!-->…
پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔
مصر کے!-->!-->!-->…
شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک
قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ!-->!-->!-->…
پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے…
پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع!-->!-->!-->…
دورہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی!-->…
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود…
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ یہ!-->…